Israeli Football Fans Beaten up By Muslims In Amsterdam

نومبر 8 کو اسرائیلی فٹ بال کلب اور فرانس کی ٹیموں کو درمیان فٹبال مقابلہ نیدرلینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں کھیلا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں اسرائیلی فٹبال شائقین نے شرکت کی اس میں اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے جوان بھی شامل تھے

اسرائیلی فٹ بال شائقین نے سٹیڈیم میں داخل ہوتے وقت فلسطین اور عربیوں کے خلاف نعرے لگائے اور میچ کے دوران بھی اسی عمل کو جاری رکھا جن مناظر کو اپ نیچے ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں

اس کے بعد اسرائیلی شائقین نے سڑکوں پر ہنگامہ برپا کیا اور جہاں جہاں فلسطین کا جھنڈا نظر ایا اسے پھاڑ ڈالا اور ٹولوں کی شکل میں گھومتے ہوئے فلسطین کے خلاف نعرے بازی کی

اس پر ایک ٹیکسی ڈرائیور نے انہیں ایسے کرنے سی منع کیا تو انہوں نے اُسے مارا پیتا اور اس کیا ٹیکسی جلا دی۔ اور انہیں جہاں کہیں کسی مسلمان کا گھر نظر اتا اس پر پتھر پھینکتے۔ ان کے اس عمل سے مقامی مسلمان بہت زیادہ برہم ہوگئے اور پھر انہوں نے ان کو ایک اچھا سبق سکھانے کا فیصلہ کیا

مسلمان چاہے تعداد میں کم تھے مگر وہ گروہ کی شکل میں جمع ہوئے اور اسرائیلی شائقین کو ڈھونڈ کر مارنا شروع کر دیا اور ان سے زبردستی فری فلسطین کے نعرے لگوائے اور نعرے لگا نہ لگانے والوں کو مارا پیٹا گیا اور اس کے بعد دیکھا گیا کہ کچھ لمحے پہلے تک جو اسرائیلی بدمعاش بنے بیٹھے تھے وہ بھیگی بلی کی طرح مسلمانوں کے اگے اگے بھاگنا شروع ہو گئے

ان اسرائیلی شائقین نے اپنے کلب کی جیکٹ پہن رکھی تھی جس کی وجہ سے ان کو شناخت کرنا مسلمانوں کے لیے بہت زیادہ اسان تھا اور پھر کیا ہوا مسلمانوں نے اپنے غصے کی اڑ میں ا کر اس طرح اسرائیلیوں کو چن چن کر مارا اور یہ بدمعاش اپنے گھٹنوں پر بیٹھنے پر مجبور ہو گئے اور کچھ نہیں تو بھاگتے بھاگتے نہروں میں چھلانگیں لگا دی

ایسی ہی مزید خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے فیسبوک اور ٹویٹر اکاؤنٹ کو لازمی فالو کریں

Leave a Comment