Iran is preparing for the biggest attack in the history on isreal.

اکتوبر 26 کی رات 2 بجے کے قریب اسرائیل کے ایران کے شہر تہران پر حملے کیا جس کو ایران کا دفاعی نظام کافی حد تک روکنے میں کامیاب رہا۔ لہٰذا اس حملے میں 5 کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی شہادت کی تصدیق ایران کی طرف سے کی گئی ہے۔

لہٰذا اب ایران نے اس حملے کے جواب میں اپنے مشن سچا وعدہ 3 کے تحت اسرائیل پر جوابی حملے کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس حملے کی تیاری کی کچھ ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر منظر عام پر دکھائی دی گئی ۔

مشہور ایرانی خبر رساں (ایران اسپکٹیٹر) کے مطابق اس بار کا حملے ایران کا اسرائیل پر سب سے تباہ کن اور تاریخ کا سب سے بڑا ہو ہوگا اس کی تیاری اور کچھ ویڈیوز زیل میں آپ دیکھ سکتے ہیں

video credits : iran spectator X,Twitter

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایران نے یکم اکتوبر 2024 کو اسرائیل پر 180 کے قریب بیلسٹک میزائلوں کی مدد سے ایک کامیاب حملے کیا تھا جو اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم کو چکما دیتے ہوئے اسرائیل کی سر زمین تک کامیابی سے جا پُہنچے تھے۔

ایران نے خطے کی صورت حال کے پیش نظر اپنے دفاعی بجٹ کو 200 گنا تک بڑھا دیا ہے۔ اور بیلسٹک میزائل اور میزائل لانچرز کو ملک کے اہم حصوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

یہ تمام اقدام ایک بڑے اور شدید حملے کی طرف اشارہ کرتے ہیں جس کی تصدیق ایرانی میڈیا نے اور ایران کے سپریم لیڈر سید ایت اللہ علی خمینی نے بھی کی ہے

Credits “iran observer” twitter x

ایران کی اعلیٰ لیڈر شپ کی طرف سے ایسا پر جوش بیان سن کر اس بات کا اندازہ کیا جا سکتا ہے کے ایران جلد ہی اسرائیل کو ایک بہت بڑا دھچکا دینے والا ہے۔

Leave a Comment